دونوں ممالک کے وزرائے داخلے نے اس معاہدے پر دستخط کردئے اور اس کی تقریب تہران کے سعد آباد ثقافتی کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔
تعاون سے متعلق دستاویزات میں اقتصادی، تجارتی، ثقافتی، ماحولیاتی، سائنسی اور نقل و حمل کے مسائل شامل ہیں۔
تقریب کے بعد دونوں صدور نے مشترکہ پریس بریفنگ میں شرکت کی۔
یاد رہے کہ بردی محمدوف منگل کے روز ایک وفد کی سربراہی میں تہران پہنچے تھے، صدر رئیسی نے ایک دن بعد ان کا استقبال کیا۔
ترکمان صدر کا دورہ تہران دو روز پر محیط ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے۔ @IRNA_Urdu
ایران اور ترکمانستان کے درمیان باہمی تعاون کے 9 معاہدوں پر دستخط
15 جون، 2022، 12:18 PM
News ID:
84789529
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ترکمان ہم منصب سردار بردی محمداف نے تعاون کی توسیع کے نو معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
-
صدر رئیسی کی باضابطہ دعوت پر؛
ترکمانستان کے صدر 14 جون کو ایران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا- ترکمانستان کے نئے صدر، اپنے ایرانی ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر 14 جون کو ایک اعلی…
-
ایرانی صدر نے تاجکستان کے صدر کا باضابطہ استقبال کیا
تہران، ارنا - ہمارے ملک کے صدر کی جانب سے تاجکستان کے صدر کیلیے باضابطہ استقبالیہ تقریب سعد…
آپ کا تبصرہ